ہمارا کلچر اور کلچرل ادارے
میری لیے حیران کن بات ہے کہ ملک میں تیز ترین ترقیوں کا ریکارڈ رکھنے والا واحد ادارہ پنجاب کے زندہ دلوں کے شہر لاہور کے دل مال روڈ پر موجود ہے جسکا ابھی تک کسی کو علم ہی نہیں ہوسکا حالانکہ اس ادارے کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میںجلی حروف میں لکھا […]