اسوہ رسولۖ ہمارے لیے مشعل راہ ہے
انسانوں کی رہنمائی کیلئے اللہ تعالیٰ انبیاء علیہم السلام کو بھیجتا رہا ہے۔سب سے آخر میں حضرت محمد ۖ کو مبعوث فرمایا اور آپۖ کی زندگی کو دنیا والوں کے لیے نمونہ قراردیا۔ اب انسانیت کی فلاح و نجات اس بات پر منحصر ہے کہ آپۖ کی زندگی کو اپنائے۔د ین اسلام نے خواہشات نفسانی […]