خاص خبریں

ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب روپے کی کرپشن کرنے والے کا استقبال کرتے ہیں، نوازشریف

لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سوال کیا ہے کہ ہمیں سزا اور 60 ارب کی کرپشن والے کا استقبال، ایسے عدل کا کون احترام کرے گا۔؟اپنے ٹویٹ میں نواز شریف نے کہا کہ ‏بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل […]

Read More