ہندوستان کی دوغلی پالیسی اور اسرائیل سے گٹھ جوڑ بے نقاب
نئی دہلی: ہندوستان کی دوغلی پالیسی اور اسرائیل ہندوستان کا گٹھ جوڑ کُھل کر سامنے آگیا۔ہندوستان ہمیشہ سے اپنی دوغلی پالیسی کی وجہ سے بدنام رہا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ہندوستان اسرائیل کے لئے دہشتگردی بالخصوص جاسوسی اور ٹارگٹ کلنگ جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہے۔حال ہی میں ہندوستان اسرائیل کے خفیہ ایجنٹ […]
