بھارت نے راوی میں ریلا چھوڑ دیا ، ہنگامی صورتحال کا اعلان ، 48 گھنٹے اہم
بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑ دیا ، دونوں دریاﺅں میں پانی کی سطح بلند کرنے سے سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ، درجنوں دیہات زیر آب آنے کا خطرہ بڑگیا ۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے ایک […]