یادماضی عذاب ہے یارب
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف بھی وطن واپسی کے باوجود ماضی کی تلخ یادوں سے پیچھا چھڑانے میں کامیاب نہیں ہوسکے مسلم لیگ ن کی سنٹر ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں بھی انہوں نے ماضی کی تلخ یادوں کو تازہ کیا 1993سے لےکر 2018 تک کے طویل دور کا اجمالی […]