یونان میں کشتی کاافسوسناک حادثہ
وزارت خارجہ نے اتوار کو تصدیق کی کہ یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔وزارت خارجہ نے کہا کہ اس مرحلے پر مرنے والے یا لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد غیر مصدقہ ہے۔وزارت خارجہ نے کہا، اس مرحلے پر، ہم ہلاک یا لاپتہ پاکستانی شہریوں […]