دنیا

یوکرین جنگ کا ذمہ دار صرف روس ہے، امریکی صدر

نیویارک: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار صرف روس ہے۔جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ چلینجز سے نمٹنے کیلیے ہمیں ایک ساتھ ملکر چلنا ہوگا، تنہا کوئی بھی نہیں لڑ سکتا۔ دہائیوں کی ترقی کو عالمی تنازعات اور کورونا […]

Read More