یکم محرم 1447 ہجری 27 جون کو ہوگی، سپارکو
اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ27 جون 2025 کو یکم محرم 1447 ہجری ہوگی۔ترجمان سپارکو کے مطابق نیا چاند 25 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 32 پیدا ہونے کا امکان ہے۔26 جون کو غروب آفتاب کے وقت، نئے چاند کی عمر تقریبا 28 گھنٹے اور […]