بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus °C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

غلاف کعبہ یکم محرم کوتبدیل کیاجائیگا،امت مسلمہ کیلئے اہم خبر آگئی

Sunday, 16 July, 2023

مکہ مکرمہ میں غلاف خانہ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائیگا۔کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق غلام کعبہ کی تیاری کیلئے 670 کلوریشم استعمال کیا گیا ہے ۔فیکٹری کا کہنا ہے کہ غلاف کعبہ میں 120 کلوگرام سونا اور سو کلو گرام چاندی کا بھی استعمال کیاگیا ہے ۔کسوہ فیکٹری کا کہنا تھا کہ غلاف کعبہ کی تبدیلی کیلئے 15 افراد کو فنی تربیت بھی فراہم کی گئی ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *