اعلیٰ عدلیہ کے جج نے مسجد بنادی شب بھر میں
درویش صفت جسٹس ریٹائرڈ شیخ خضر حیات صاحب نے بہت سادہ اور پروقار زندگی گزاری ہے۔ غریب اور نادار لوگوں کے کام آنا ان کی زندگی کا اہم مقصد ہے۔ انہیں تقریباً 13 لاکھ روپے ماہوار پنشن ملتی ہے۔ وہ فیروز روڈ پر واقعہ فاطمہ ہاو¿سنگ سوسائٹی کے تین مرلے کے گھر میں قیام پذیر […]