اداریہ کالم

کراچی پانی میں ڈوب گیا

کراچی سمیت ملک کے جنوبی حصے جو کہ اب تک مون سون کی بدترین بارشوں سے بچ چکے تھے،منگل کو شدید بارشوں نے تباہی مچا دی،کم از کم آٹھ افراد ہلاک،تمام اہم سڑکیں زیر آب آگئیں،انڈر پاسز زیر آب آگئے اور زندگی کے تمام شعبوں کو مفلوج کردیا۔دن کے پہلے نصف میں شروع ہونے والی […]

Read More
کالم

گریٹر اسرائیل منصوبہ

پاکستان نے قابض اسرائیلی حکومت کے حالیہ بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن میں نام نہاد ”گریٹر اسرائیل” کے قیام اور غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے منصوبوں کا اشارہ دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا ایسے اشتعال انگیز اور غیر قانونی عزائم کو یکسر مسترد […]

Read More
کالم

سرکاری اداروں کی نجکاری

منافع بخش سرکاری کمرشل ادارے معیشت کا جھومر سمجھے جاتے اور قومی خزانے کی آبیاری کے ساتھ افرادی قوت کو روزگار فراہم کرتے ہیں بدقسمتی سے پاکستان کے وہ ادارے جو کبھی ریونیو فراہم کرتے تھے آج الٹا معیشت پر بوجھ بنے ہوئے ہیں اور ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے بھاری بھرکم قرضے لینے پڑ […]

Read More
کالم

پاکستان میں حلف سے روگردانی

اسلام آباد: پاکستان کے آئین اور قانون میں حلف سے روگردانی یا اسکی خلاف ورزی کو ایک سنگین معاملہ تصور کیا جاتا ہے اور مختلف عہدوں کیلئے اسکے مختلف آئینی اور قانونی نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ اگرچہ حلف سے روگردانی کے عنوان سے کوئی واحد اور جامع قانون موجود نہیں ہے، لیکن آئینِ پاکستان اور […]

Read More
کالم

یومِ آزادی پر جشن فتح

ملک بھر میں78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبیکیساتھ جشن فتح کے طور پرمنایا گیا ، 78ویں آزادی کے سورج کو طلوع ہوتے ہی توپوں کی سلامی دی گئی ملک بھر میں ملکی ترقی، خوشحالی ، یکجہتی اور امن کی دعائیں مانگی گئیں ۔ بھارت کیخلاف پاکستان کی تاریخی فتح نے یوم آزادی کو […]

Read More
کالم

ڈو مور

پاکستان آزاد ریاست بننے کے بعد امن باہمی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں مصروف رہا جسکی وجہ سے آج پاکستان کی اہمیت کو دنیا تسلیم کر رہی ہے امریکہ کے ساتھ تعلقات تو اوائل میں ہی قائم ہو گئے تھے لیکن ان تعلقات میں وقت کے ساتھ نشیب و فراز کی بھی ایک […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا: بارشوں و سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ، زخمیوں کو 5 لاکھ دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے بارشوں اور سیلاب سے حادثات میں صوبے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے فی کس اور زخمیوں کو 5 لاکھ روپے فی کس امداد دینے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ پشاور میں سیلاب متاثرین کے حوالے سے ہونے والے خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں کیا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ55 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں1201 روپے کمی ہوئی ہے جس کے […]

Read More
پاکستان

چینی صنعتوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں۔یہ بات انہوں نے چینی کمپنی کے وفد سے ملاقات میں کہی ہے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ انہوں نے […]

Read More
پاکستان

چینی وزیر خارجہ وانگ ای اسلام آباد پہنچ گئے

چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا اسلام آباد پہنچنے پر استقبال کیا۔دورے کے دوران چھٹا پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ اسلام آباد میں ہو گا۔چین کے وزیرِ خارجہ پاکستانی ہم منصب اسحاق […]

Read More