دنیا

مسلسل تیسری بیٹی کی پیدائش پر سنگدل ماں باپ نے بچی کو ہی مار دیا

مسلسل تیسری بیٹی کی پیدائش پر سنگدل ماں باپ نے پیدائش کے چند روز بعد ہی معصوم بچی کو مار ڈالا۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست تامل ناڈو کے علاقے مادو رائے میں پیش آیا اور بچی کو قتل کرنے والے ماں باپ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق متھوپندی کی اہلیہ […]

Read More
دنیا

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک

مقبوضہ جموں و کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ بھگڈر مچنے کا واقعہ سال نو کے موقع پر ہفتے کی شب 3 بجے کے قریب کچھ افراد میں تلخ کلامی کے بعد پیش آیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس چیف دلبر سنگھ کے مطابق بھگدڑ مچنے […]

Read More
دنیا

لاس اینجلس میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

لاس اینجلس کے ایک اسٹور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 2 مشکوک افراد نے لاس اینجلس میں اسٹور کے اندر اور باہر فائرنگ کی۔ لاس اینجلس فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسٹور میں فائرنگ سے زخمی 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری […]

Read More
دنیا

انوکھا ہوائی سفر، سال 2022 میں روانہ مسافر سال2021 میں منزل پر پہنچیں گے

پوری دنیا میں سال 2022 کو خوش آمدید کہا جا رہا ہے لیکن بہت کم لوگ ایسے ہیں جو اس سال کی آمد کو دو مرتبہ منا رہے ہیں۔ چین میں سال 2022 کا استقبال کرکے روانہ ہوئے ہوائی جہاز کے مسافر سال 2021 میں منزل پر پہنچیں گے۔ یہ انوکھے مسافر چین کے دارالحکومت […]

Read More
صحت

سال 2022 میں کورونا کو شکست دے دیں گے، ڈبلیو ایچ او پراُمید

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس پر اُمید ہیں کہ 2022 میں کورونا وائرس کو شکست دے دیں گے۔ سال نو کے موقع پر ڈبلیو ایچ اوکے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ممالک کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مل کر کام کریں تو 2022 میں اس وبا […]

Read More
پاکستان

’مطالبے پر توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہو سکتی‘، شاہد خاقان اور مریم کے کیس کا فیصلہ

عدالت نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار پر تنقید کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کی اپیل خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ مقامی وکیل نے شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ […]

Read More
پاکستان

ہندو یاتریوں کا پہلا وفد مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے پشاور پہنچ گیا

ہندو یاتریوں کا پہلا 13 رکنی وفد غیر ملکی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچ گیا۔ پاکستان ہندو کونسل کے سربراہ رمیش کمار کا کہنا ہےکہ ہندو یاتریوں کا وفد کرک کےلیے روانہ ہوگیا ہے جو وہاں اپنی مذہبی رسومات ادا کرے گا۔ رمیش کمار کا کہنا تھا کہ ہندو یاتریوں کا دوسرا 113 رکنی وفد […]

Read More
پاکستان

ہیومن رائٹس کمیشن کا دی نیوز کے صحافیوں پر فرد جرم کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے دی نیوز کے صحافیوں پر فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں عدالت سے فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن نے […]

Read More
پاکستان

پنجاب بلدیاتی الیکشن میں کامیابی کیسے یقینی بنائی جائے؟ وزیراعظم کے اراکین کو مشورے

وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے عوام سے اپنے روابط کو بہتر بنائیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک روزہ دورہ لاہور کے دروان کئی اہم ملاقاتیں کیں اور اس دوران وزیراعلیٰ پنجاب […]

Read More
معیشت و تجارت

ای سی سی اجلاس؛ نیا پاکستان ہاؤسنگ میں عوام کو مزید سہولت دینے کی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈولپمنٹ اتھارٹی کے منصوبوں کے لیے حکومت کی مارک اپ سبسڈی اسکیم کے ٹئیرون کے تحت صارفین کے لیے قیمتوں کے تعین اور مارک اپ سبسڈی کی مدت پر نظر ثانی کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جمعہ […]

Read More