SHALLاور MAYکی غیر منطقی بحث
پارلیمان نے افواج پاکستان کے سربراہ کی مدت کے تعین کے حوالے سے قانون سازی کر دی اور بڑی خوش اسلوبی سے پارلیمان نے اس اہم ذمہ داری کو ادا کیا۔ حکومت تو اس بل کو لانے والی تھی ۔ لیکن حکومت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن نے بھی اپنی ذمہ داری کو سمجھا اور احسن […]