World

دنیا

مذاکرات کے مقام کی تبدیلی پیشہ ورانہ غلطی ہے، تہران

ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور ہفتے کو اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوگا۔ اس سے پہلے مذاکرات مسقط میں ہونے کی اطلاعات تھیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران امریکا جوہری مذاکرات کے مقام کو فٹبال کے گول پوسٹ سے تشبیہ دے دی۔انکا کہنا تھا کہ مذاکرات.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز