World

دنیا

آڈیو لیک کیس، شیخ حسینہ کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کے جرم میں 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔بنگلادیشی اخبار کے مطابق بنگلا دیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل (آئی سی ٹی) نے توہین عدالت کیس میں حسینہ واجد کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزا سنائی۔ ٹریبونل نے سابق.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز