World

دنیا

سابق نائب روسی وزیر دفاع کو بدعنوانی پر 13 سال کی سزا

روس کے سابق نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر 13 سال کی سزا سنادی گئی۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق ایوانوف کو اپریل 2024 میں تقریبا 48 اعشاریہ 8 ملین ڈالر رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیش کے دوران.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز