نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کر کے آئین کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے۔ایک بیان میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر اتفاق رائے نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے سینئر جج کو چیف جسٹس بنایا جائے۔لیاقت بلوچ نے یہ بھی کہا کہ ملک آئینی ترمیم کے ابہام اور تنازعات کی لپیٹ میں ہے۔
پاکستان
آئینی ترمیم سے آئین کو متنازع بنایا جارہاہے ، لیاقت بلوچ
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 20, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 218 Views
- 9 مہینے ago