آر پی او سرگودھا کےدورہ میانوالی میں انھوں نے سنگین مقدمات کی پیش رفت کے سلسلےضلع میانوالی کےپولیس افسران کےساتھ میٹنگ کی ۔اس موقع پر انھوں نےپولیس افسران کو ہدایت کی کہ عوام کی تھانہ جات میں بروقت داد رسی میں سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ آر پی او سرگودھا کی میانوالی میں اردل روم کے دوران پولیس ا فسران و اہلکاروں کی اپیلوں اور شوکاز نوٹس پرسماعت کی گئ۔اس کےعلاوہ سات اکتوبر کوپی ٹی آئی کے کمر مشانی کےجلسہ میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیاگیا۔
جرائم
علاقائی
آر پی او سرگودھا محمد اظہر اکرم کا میانوالی کا دورہ
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1595 Views
- 3 سال ago