کمرمشانی کیمسٹ ایسوی ایشن کی اپیل پر صحافی اسد خان کامری پر تشدد کے خلاف کل کمرمشانی ترگ اور عیسی خیل کے میڈیکل سٹوروں کے مالکان نے ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ ڈپٹی کمشنر میانوالی اور ڈی پی او میانوالی مطالبہ کیا کہ ڈرگ انسپکٹر عیسی خیل صدام حسین کے خلاف اور اسکے عملہ کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے اور اسکو فلور ڈرگ انسپکٹر سے عہدے ہٹایا جائے ورنہ ہڑتال کا دورانیہ بڑھا دیا جائے گا
علاقائی
اسد خان کامری پر تشدد کے خلاف کل کمرمشانی ترگ اور عیسی خیل کے میڈیکل سٹوروں کے مالکان نے ہڑتال کا اعلان کردیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 774 Views
- 3 سال ago

