دنیا

امریکہ ، سزائے موت کے 37 قیدیوں کی سزاء عمر قید میں تبدیل

امریکہ ، سزائے موت کے 37 قیدیوں کی سزاء عمر قید میں تبدیل

امریکی صدر جوبائیڈن نے سزائے موت کے 37 قیدیوں کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی۔امریکی صدر کے فیصلے کے بعد امریکا میں سزائے موت کے منتظر باقی قیدیوں کی تعداد 3 رہ گئی۔دہشت گرد حملوں میں ملوث 3 ملزمان کی سزائے موت برقرار رکھی گئی ہے۔صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ سزا میں یہ تبدیلی ان کی حکومت کی جانب سے سزائے موت پر عائد پابندی سے مطابقت رکھتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے