خاص خبریں

انتخابات ایکساتھ کرانے کا کیس ، سماعت شرع

انتخابات ایکساتھ کرانے کا کیس ، سماعت شرع

ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہوگئی چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہاہے جس میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی شامل ہیں ۔اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ حکومت نے بھی اپنا جواب جمع کرادیا ہے فاروق نائیک مذاکرات سے متعلق مزید بتائیں گے چیف جسٹس نے کہاکہ تحریک انصاف کے رہنما بھی موجود ہیں ہم بھی کچھ کہنا چاہتے ہیں ۔ فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ ہم ایک متفرق درخواست بھی جمع کرائی ہے چیئرمین سینیٹ کے آفس میں مذاکرات ہوئے ۔ چیئرمین سینیٹ نے سہولت کار کاکردار ادا کیا ۔ دونوں فریقین کی درمیان مذاکرات کے 5 ادوار ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے