ایم ڈی روزنیوزرافع خان نیازی نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پرگہرے دکھ اورغم کااظہار کیاہے۔۔۔رافع خان نیازی نے کہاکہ سینیٹرعرفان صدیقی کی خدمات کو فراموش نہیں کیاجاسکتا۔۔۔
ایم ڈی روزنیوز رافع خان نیازی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سینٹرعرفان صدیقی کے انتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے دکھی خاندان سے تعزیت کی۔رافع خان نیازی نے کہاکہ مرحوم عرفان صدیقی کی پاکستان میں جمہوریت کے لیے بے پناہ خدمات ہیں۔سینیٹر عرفان صدیقی صحافت کے ساتھ سیاست میں بھی اعلیٰ روایات کے علمبردار تھے۔مرحوم عرفان صدیقی کی عملی زندگی سے بہت کچھ سیکھنے کوملا۔ایم ڈی روزنیوز رافع خان نیازی کاکہناتھا کہ سینیٹرعرفان صدیقی کی خدمات کو فراموش نہیں کیاجاسکتا۔۔۔
پاکستان
ایم ڈی روزنیوزرافع خان نیازی نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پرگہرے دکھ اورغم کااظہار کیا
- by web desk
- نومبر 11, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 23 Views
- 19 گھنٹے ago

