پاکستان

بلاول نے 26 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے بڑی محنت کی ، چیئرمین سینیٹ

بلاول نے 26 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے بڑی محنت کی ، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے 26 ویں ترمیم کی منظوری کیلیے بڑی محنت کی۔اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ممبر جوڈیشل کمیشن نہ بنائے جانے پر بلاول بھٹو کی دل آزاری ہوئی ہے۔یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی میں لوگ شامل ہورہے ہیں، کچھ شمولیت کا اعلان کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ سیاسی دھماکا نہیں، معمول کا سیاسی کام ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے