بلوچستان میں 2018 سے 2022 کے درمیان 1 ارب 90 کروڑ روپے کی زکو مستحقین میں تقسیم نہیں کی گئی۔22-2021 میں محکمہ زکو نے 206 ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کو 60 لاکھ روپے زکو دیے۔زکو وصول کرنے والوں میں گریڈ 16 اور 17 کے 14 افسران بھی شامل ہیں۔ بلوچستان اسمبلی نے آڈٹ رپورٹ پبلک اکانٹس کمیٹی میں جمع کرادی۔
پاکستان
بلوچستان میں 1 ارب 90 کروڑ کی زکواة تقسیم ہی نہیں کی گئی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 19, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 89 Views
- 2 مہینے ago