انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے 32 سال کی عمر میں چل بسیں

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے 32 سال کی عمر میں چل بسیں

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے 32 سال کی عمر میں چل بسیں ، تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کینسر کے باعث 32 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر میں مبتلا تھیں اور زیر علاج تھیں جب کہ آج صبح ان کا انتقال ہوگیا۔اداکارہ کی موت کی تصدیق ان کی ٹیم نے ان کے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے