تھانہ کمرمشانی پولیس کی فوری کاروائی، 15 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم 01گھنٹے میں گرفتارکر لیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈی پی او میانوالی محمد نوید کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ کمر مشانی سب انسپکٹر اویس اسلم خان اور انکی ٹیم نے 15سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم عماد الحسن خان کو 01 گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔ متاثرہ بچے نےدرخواست دی کہ ملزم نے مجھے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے سزادلوانے کے لیےتمام قانونی تقاضےپورےکیےجائینگے۔میانوالی پولیس بچوں پر تشدد، زیادتی اور جنسی استحصال میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالیرنس پر عمل پیرا ہے
جرائم
تھانہ کمرمشانی پولیس کی فوری کاروائی، 15 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
- by Daily Pakistan
- ستمبر 17, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 984 Views
- 3 سال ago