برطانوی اسکرین ائٹر اور فلم پروڈیوسر جمائما خان نے برطانیہ کی ہائی وے پر جاتے ایک ٹرک کی تصویر شیئر کی جس پر ان کے سابق شوہر عمران خان کا پوسٹر آویزاں تھا جمائما جو برطانوی ہائی وے پر سفر کررہی تھی انہوں نے اپنی گاری سے آگے کچھ فاصلے پر ایک ٹرک کی تصویر شیئر کی جس کے پیچھے عمران خان کا بڑا ساپوسٹر لگا ہوا تھا ۔عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے یہ دوتصاویر ہفے کے روز ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شیئر کیں
دنیا
جمائما نے برطانیہ میں سابق شوہر کے پوسٹر والے ٹرک کی تصویر شیئر کردی
- by Daily Pakistan
- اپریل 16, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1228 Views
- 2 سال ago