پاکستان

جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

جمعیت علما اسلام(جے یو آئی-ف)کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئے۔حافظ حسین احمد کے بیٹے منیر احمد کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ جے یو آئی رہنما کے بیٹے نے کہا کہ حافظ حسین احمد کی نمازہ جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد کیا جائے گا۔جمعیت علمائے اسلام نے بھی اپنے آفیشل فیس بک اکانٹ سے حافظ حسین احمد انتقال کی خبر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے