خاص خبریں

جنرل باجوہ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے تھے سابق وزیراعظم عمران خان

عمران خان نے امریکہ کیساتھ مل کر چلنے اور خوشگوار تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی لاہور میں پی ٹی آی کے بیٹ رپورٹرز سے گفتگو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیوٹرلز پنجاب میں پیپلز پارٹی کو لانے کی کوشش کر رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ پولیٹیکل انجینیئرنگ کر رہی ہے۔ اب تک 3 لوگ ان رابطوں کی تصدیق کر چکے ہیں جنرل باجوہ کے حوالے سے سابق وزیراعظم نے کہا کہ وہ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے تھے اس لیے مخالفین کے تمام مقدمات ختم ہوگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے