سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع وانا کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا آپریشن میں ایک ہائی پروفائل دہشت گردی کی کارروائی کو کامیابی سے ناکام بنا دیا گیا شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر حفیظ اللہ عرف تور حافظ اور 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 11 دہشت گرد مارے گئے ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے مارے گئے دہشت گرد ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں سرگرم رہے
پاکستان
خاص خبریں
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 11 دہشت گرد واصل جہنم
- by Daily Pakistan
- جنوری 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 921 Views
- 2 سال ago