پاکستان

دہشتگردی کیس میں سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کی تین دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظور

دہشتگردی کیس میں سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کیتین دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظور

دہشتگردی کیس میں سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی ہے حفاظتی ضمانت تین دن کے لئے منظور کی گیی،متعلقہ عدالت پیش ہونے کا حکم عامر کیانی کے خلاف تھانہ آئی نائن میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے عمار کیانی کے خلاف مقدمہ عمران خان نااہلی احتجاج پر درج کیا گیا تھا درخواست ضمانت کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بنچ میں کی گئی بنچ جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس انوار حسین نے کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے