بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.7°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ہائی الرٹ کر دیا گیا

Monday, 31 October, 2022

لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے انتظامیہ نے تمام ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو ہدایئت کی ہے کہ وہ اور تمام شعبوں کے سربراہ اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں اس کے ساتھ ساتھ تمام ڈاکٹرز پیرامیڈیکس اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور بلا اجازت اسٹیشن چھوڑنے پر پابندی عاید کر دی گئی ہے
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *