راولپنڈی میں کزن کو قتل کر کے لاش جلانے والا ملزم فرار ہونے کی کوشش میں ہلاک ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مہر علی تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے گزشتہ ماہ اپنے خالہ زاد بھائی کو اغوا کر کے قتل کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی لاش ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دی گئی ہے
پاکستان
جرائم
راولپنڈی: کزن کو قتل کرنے والا ملزم فرار ہونے کی کوشش میں ہلاک
- by Daily Pakistan
- جنوری 12, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 168 Views
- 6 مہینے ago