امریکی کوسٹ گارڈ نے ٹائی ٹینک آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آبدوز کا ملبہ شمالی بحر اوقیانوس میں دیکھا گیا، کئی روز کی تلاش کے بعد ملبہ ٹائٹن کے مقام سے کئی سو گز کے فاصلے سے ملا۔آبدوز گزشتہ سال جون میں کینیڈا کے ساحل سے دور شمالی بحر اوقیانوس میں تباہ ہو گئی تھی۔ٹائٹن آبدوز میں پاکستانی تاجر شہزاد داد اور ان کے 19 سالہ بیٹے سلیمان داد سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا
زیر سمندر تباہ ہونیوالی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری
- by Daily Pakistan
- ستمبر 17, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 174 Views
- 3 مہینے ago