سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام سالانہ تاجدارختم نبوت کانفرس و محفل میلادمصطفیؐ مورخہ 10جنوری بروز منگل بوقت صبح 10:00بجے بمقام مین سی ڈی اے چیئرمین آفس سیکٹر G-7/4میں منعقد ہوگی،کانفرنس کی صدارت صاحبزادہ حق خطیب علی بادشاہ سرکارکریں گے،کانفرنس میں وفاقی وزراء،اراکین پارلیمنٹ،علمائے کرام،لیبرلیڈرز،سول سوسائٹی سمیت سی ڈی اے کے ہزاروں محنت کش شرکت کریں گے،بارش کی صورت میں پروگرام فائر بریگیڈ ہال سیکٹر G-7/1میں منعقد ہوگا۔
علاقائی
سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام تاجدارختم نبوت کانفرس کل ہو گی
- by Daily Pakistan
- جنوری 9, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 595 Views
- 2 سال ago