ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کے اراکین کا ملک گیر اجلاس طلب کر لیا۔ترجمان کے مطابق آج حافظ نعیم جماعت اسلامی کے 46 ہزار ارکان سے خطاب کریں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام اضلاع میں آن لائن میٹنگ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔اجلاس میں عوامی تحریک کا مستقبل کا لائحہ عمل پیش کیا جائے گا۔
پاکستان
سیاسی صورتحال پر جمات اسلامی کے ارکان کا اجلاس طلب
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 13, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 86 Views
- 5 دن ago