سیاسی صورتحال پر جمات اسلامی کے ارکان کا اجلاس طلب October 13, 2024 ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کے اراکین کا ملک گیر اجلاس طلب کر لیا۔ترجمان کے مطابق آج حافظ نعیم جماعت اسلامی کے 46 ہزار ارکان سے خطاب کریں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ « مزید پڑھیں