وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے کے لیئے وفاقی حکومت نے بھی جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، انٹیلی جنس بیورو اور ملٹری انٹیلی جنس کے نمائندے بھی شامل ہیں تشکیل دی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ آئی جی ریلوے راؤ سردار خان کو بنایا گیا ہے اور تحقیقاتی ٹیم میں 5 افسران شامل ہیں
پاکستان
خاص خبریں
عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے کے لیئے وفاقی حکومت نے بھی جے آئی ٹی تشکیل دے دی
- by Daily Pakistan
- جنوری 23, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 618 Views
- 2 سال ago