چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہائی سکیورٹی بیرک کے گرد پولیس کمانڈوز کا کڑا پہرا ہے ۔اٹک جیل کے بیرونی اطراف ضلعی پولیس اور رینجرز کی پیٹرولنگ بھی جاری ہے ، جیل حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اٹک جیل سے فوری طورپر منتقلی زیر غور نہیں ۔بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو تولیہ ، ٹشو پیپر ، منرل واٹر ، عینک ، تسبیح ، گھڑی اور کرسی فراہم کی گئی ہے ۔
خاص خبریں
عمران خان کی ہائی سکیورٹی بیرک کے گرد پولیس کمانڈوز کا کڑا پہرا ، رینجرز بھی تعینات
- by Daily Pakistan
- اگست 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 547 Views
- 1 سال ago