میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کےعلاقےکلور شریف سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی عامر جمال نے قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انھوں نے گزشتہ رات انگلینڈ کےخلاف ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے اپنے پہلے انٹر نیشنل میچ میں حصہ لیا۔اس سے پہلے میانوالی کے مصباح الحق اور شاداب خان قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
علاقائی
کھیل
عیسیٰ خیل کے کھلاڑی عامر جمال نے قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرلیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 29, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 604 Views
- 2 سال ago