محسن نقوی کی گورنر پنجاب سے ملاقات ، نگراں کابینہ کی کارکردگی کی رپورٹ پیش ۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں محسن نقوی نے گورنر پنجاب کو نگراں سیٹ اپ کی 13 ماہ کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ نگران کابینہ نے عوامی خدمت، شفافیت اور طرز حکمرانی کی بہترین مثال قائم کی۔
پاکستان
محسن نقوی کی گورنر پنجاب سے ملاقات ، نگراں کابینہ کی کارکردگی کی رپورٹ پیش
- by Daily Pakistan
- فروری 25, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 396 Views
- 2 سال ago