پنجاب میں بڑھتی ہوئی دھند کی وجہ سے ایم ٹو ایم تھری کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے بند کیاگیا تھا ۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے دائرہ اختیار میں آنیوالی تمام موٹرویز ہر قسم کی ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے کھول دی گئی ہیں ۔لاہور سیالکوٹ موٹر وے ، موٹروے ایم ون رشکئی ، تاپشاور فیض پور سے سمندری تک شدید دھند کے سبب بند کی گئی تھی جہاں اب ٹریفک معمول کے مطابق راوں ہے ۔
پاکستان
موٹروے پولیس کے دائرہ اختیار میں آنیوالی تمام موٹرویز ٹریفک کیلئے کھول دی گئیں
- by Daily Pakistan
- دسمبر 10, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 382 Views
- 1 سال ago