میانوالی میں ناخلف بیٹے نے با پ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔افسوسناک واقعہ داﺅد خیل پیش آیا جہاں بیٹے نے باپ کی جان لے لی واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل مین لیکر ہسپتال منتقل کردیا ، ملزم کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
جرائم
میانوالی میں بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا
- by Daily Pakistan
- نومبر 5, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 471 Views
- 1 سال ago