پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے گجرات میں اپنے گھر پر پولیس کے چھاپے پر ردعمل دیا ہے۔پرویز ا لٰہی نے کہا کہ ملازمین کی تلاشی لی گئی اور انہیں حراساں کیا گیا۔سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ چھاپے سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا اس عمل کے خلاف قانونی کارروائی کرینگے۔واضح رہے کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار سیڑھیاں لگا کر کنجاڑی ہاؤس میں داخل ہوئے تھے۔
پاکستان
میرے گھر پر چھاپے کے دوران ملازمین کی تلاشی لی گئی اور انہیں حراساں کیا گیا،پرویز الٰہی
- by Daily Pakistan
- فروری 1, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 356 Views
- 2 سال ago