خاص خبریں علاقائی

"میوا” کے چیئرمین ڈاکٹر شیر علی خان اور رشید خان کی صدر مملکت سے ون آن ون ملاقات

"میوا" کے چیئرمین ڈاکٹر شیر علی خان اور رشید خان کی صدر مملکت سے ون آن ون ملاقات

اسلام آباد میں بریسٹ کینسر سیمینار منعقد ہوا جس میں صدر پاکستان مہمان خصوصی تھے۔ میانوالی کی دو اھم شخصیات کی شرکت۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں بریسٹ کینسرآگاہی سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔جس کے مہمان خصوصی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی تھے۔اس موقع پر "میوا” میانوالی ایگزیکٹو ویلفیئر ایسوسی ایشن) کے چیئرمین ڈاکٹر شیر علی خان اور پی ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز بھی خصوصی طور پر سیمینار میں شریک ھوئے۔اس موقع دونوں مہمانوں نے صدر عارف علوی سے ملاقات کی صدر پاکستان نے دونوں مہمانوں سے میانوالی کے حوالےسےخصوصی بات چیت کی ۔صدر پاکستان نے ڈاکٹر شیرعلی خان اور رشید خان سے میانوالی کی آب و ہوا،جغرافیہ،ثقافت اور علاج معالجہ کی سہولیات سے متعلق دریافت کیا۔مزکورہ سیمینار اور ملاقات کا اہتمام پریزیڈنسی میں اہم عہدوں پر فائز اسلم نیازی اور عامر عباس شاہ کے خصوصی تعاون ھوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے