دنیا

نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

بھارت 5.2 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔نیوزی لینڈ کے میڈیا کے مطابق کرما ڈیک جزائر میں جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے جنوبی بحرالکاہل میں زلزلے کے مرکز سے 300کلومیٹر دور واقع ساحلوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کردی۔زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے