وزیراعظم شہبا زشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا عمران خان کے لانگ مارچ سے نمٹنے سے متعلق حکمت عملی پر بھی بات چیت ہو گی آڈیو لیکس کے معاملے پر قائم کی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی کی اب تک ہونے والی پیش رفت پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ سکیورٹی کے معاملات سے متعلق کابینہ کو بریف کریں گے وزیراعظم شہباز شریف ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کے بارے میں کابینہ کو اعتماد میں لیں گے
پاکستان
خاص خبریں
وزیراعظم شہبا زشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 11, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 859 Views
- 3 سال ago

