پاکستان

وسیم اکرم نے سابق ساتھیوں پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

waseem ikram

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق ساتھی کرکٹرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔اپنی سوانح عمری میں انکشافات کرتے ہوئے وسیم کرم نے لکھا کہ راشد لطیف نے توجہ حاصل کرنے کیلئے فکسنگ الزامات کی پاری کھولی،سابق کپتان لابی بنانے میں ماہر تھے۔اگر ان کے الزمات میں صداقت ہوتی تو وہ پہلے مرحلے میں ہی متعلقہ آفیسز کو رپورٹ کرتے۔انہوں نے جولائی2000میں ایک برطانوی ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ ارڈز ٹیسٹ1996میں انہیں پاکستان ٹیم کے300سے کم رنز بنانے پر15ہزار ڈالرز کی پیشکش ہوئی تھی ہوسکتا ہے کہ ہوئی بھی ہو مگر میں کپتان تھا۔راشد لطیف نے مجھے کیوں نہیں بتایا؟منیجر کو رپورٹ کیوں نہیں کی؟حیران کن طورپر انہوں نے جسٹس قیوم کو بتایا کہ جب بھی ان کو توجہ کی ضرورت ہوتی ہوہ اسی طرح کی کہانیاں سامنے لی آتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے