پاکستان

وفاقی کابینہ نے2اہم فیصلوں کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے2اہم فیصلوں کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے دو اہم فیصلوں کی منظوری دے دی،کابینہ نے ملائیشیا کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کی منظوری دی۔وزارت دفاع کو ملائیشیا کے ساتھ 1997ءکے معاہدے میں ترمیم کی اجازت دے دی گئی۔جسٹس ریٹائر مظہر عالم خان میاں خیل کو چیئرمین ایپلٹ ٹریبونل مسابقتی کمیشن تعینات کرنے کی منظوری دے گئی ہے۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قای فائز عیسیٰ سے رضا مندی حاصل کرنے کے بعد منظوری دی گئی ہے۔مسابقتی کمیشن کا ایپلٹ ٹریبونل 17جولائی سے غیر فعال تھا،مظہرعالم میاں خیل کی تعنیاتی سے اربوں روپے جرمانے کے کیسز نمٹائے جاسکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے